انگلش کاؤنٹی میں شرکت کیلئے میر حمزہ انگلینڈ روانہ
لاہور: (ویب ڈیسک) قومی فاسٹ بالر میر حمزہ انگلش کاؤنٹی میں شرکت کیلئے انگلینڈ روانہ ہوگئے۔
میر حمزہ کا کاؤنٹی کلب گلیمورگن کے ساتھ معاہدہ ہوا ہے۔ وہ پانچ میچز میں گلیمورگن کی نمائندگی کریں گے۔
میر حمزہ 27 اگست کو ہیمپشائر کے خلاف گلیمورگن کی جانب سے ایکشن میں ہوں گے۔
خیال رہے کہ میر حمزہ اس سے قبل 2024 میں بھی گلیمورگن کی نمائندگی کرچکے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments