دوسرے ٹیسٹ میں بیٹنگ اچھی نہ کرنے کی وجہ سے شکست ہوئی: بابر اعظم

لندن: (دنیا نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ دوسرے ٹیسٹ میں بیٹنگ اچھی نہ کرنے کی وجہ سے شکست ہوئی۔

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا دوسری اننگز میں سعود شکیل نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا، ہم بیٹنگ میں بد قسمتی سے پارٹنر شپ قائم کرنے میں ناکام رہے۔

بابر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ آخری ٹیسٹ میچ میں کوشش ہو گی اچھا پرفارم کریں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...