جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستانی ٹیم نے چین کو بھی شکست دے دی

بیجنگ: (دنیا نیوز) جونیئر ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان نے ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرتے ہوئے چین کو بھی شکست دے دی۔

چین میں جاری جونیئر ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم نے چین کو 2-4 سے شکست دے دی، قومی ٹیم نے پہلے میچ میں قازقستان کو 0-15 سے شکست دی تھی۔

پاکستانی ٹیم ایونٹ میں اپنا تیسرا میچ 8 ستمبر کو ملائیشیا کے خلاف کھیلے گی، قومی ٹیم ایونٹ میں مسلسل تیسری جیت کیلئے پرعزم ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...