سعودی عرب نے پاکستانی سیاحوں کیلئے ویزا کی شرائط آسان کر دیں

اسلام آباد: (دنیا نیوز) سعودی عرب نے پاکستانی سیاحوں کیلئے ویزا کی شرائط آسان کر دیں۔

ذرائع کے مطابق سیاح سعودی وزٹ کیلئے 750 امریکی ڈالر ماہانہ کریڈٹ یا بینک اسٹیٹمنٹ جمع کرا سکتے ہیں۔

سال 2024 میں 27 لاکھ پاکستانی سیاحوں کی سعودی عرب روانگی متوقع ہے، سعودی عرب نے پاکستانیوں کیلئے ٹرانزٹ ویزا بھی متعارف کرایا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں