گوجرہ میں ریلوے لائن عبور کرتا شخص ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق

گوجرہ: (دنیا نیوز) انڈر پاس کے قریب ریلوے لائن عبور کرتا ہوا شخص ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا۔

ریسکیو 1122 عملہ کے مطاب جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 55 سالہ سائیں دتہ کے نام سے ہوئی ہے۔

جاں بحق ہونے والے شخص کا ذہنی توازن درست نہیں تھا، لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں