چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق کی عدالت کی کاز لسٹ منسوخ
اسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی عدالت کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی۔
چیف جسٹس عامر فاروق کی سنگل اور ڈویژن بنچ کی کازلسٹ منسوخ کی گئی۔
یاد رہے کہ ڈی چوک احتجاج سے متعلق تاجروں کی حکومت اور انتظامیہ کے خلاف توہین عدالت درخواست پر سماعت ہونا تھی۔