تھرپارکر میں بارش کے جمع پانی میں ڈوب کر دو کمسن بچے جاں بحق

تھرپارکر: (دنیا نیوز) ضلع تھرپارکر میں بارش کے جمع شدہ پانی میں ڈوبنے سے دو کمسن بچے جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق بچوں کی شناخت پھلاج بھیل اور ثمینہ بھیل کے ناموں سے ہوئی ہے۔ مقامی افراد نے دونوں بچوں کی لاشیں پانی سے نکال لیں۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی چیلہار پولیس موقع پر پہنچ گئی اور ضروری قانونی کارروائی شروع کر دی۔ واقعے کے بعد علاقے میں فضا سوگوار ہے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...