وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ماہ امریکا کا دورہ کریں گے

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے آئندہ ماہ امریکا کا دورہ کریں گے۔

وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے علاوہ عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

واضح رہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس 8 ستمبر سے شروع ہونا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...