پنجاب حکومت کا برتھ اور ڈیتھ کی لیٹ رجسٹریشن کی فیس پر ریلیف

لاہور: (دنیا نیوز) پنجاب حکومت نے عوام کو برتھ اور ڈیتھ کی لیٹ رجسٹریشن کی فیس پر ریلیف دے دیا۔

برتھ ڈیتھ رولز 2025 میں ترمیم کرتے ہوئے تاخیر سے اندراج پر فیس معافی کی مدت میں توسیع کردی گئی ہے۔

مفت رجسٹریشن کی سہولت میں مزید 3 سال کا اضافہ کر دیا گیا ہے، فیس معافی اور مدت میں توسیع کا باقاعدہ گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...