بانی پی ٹی آئی سے رفقاء کی ملاقات کا دن، فہرست جیل حکام کے حوالے
راولپنڈی: (دنیا نیوز) بانی پی ٹی آئی سے رفقاء کی ملاقات کیلئے تحریک انصاف کی جانب سے فہرست جیل حکام کے حوالے کردی گئی۔
تحریک انصاف کی جانب سے ملاقات کرنے والوں کی فہرست اویس یونس چوہدری نے جیل حکام کے حوالے کی۔
فہرست میں سیموئیل یعقوب، طارق راکی اور چوہدری ساجد کے نام شامل ہیں، احتشام کیانی، محمد عرفان اور پرویز رحمانی کے نام بھی فہرست کا حصہ ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments