این اے 77 کا ضمنی انتخاب: چوہدری سالک حسین کا قاضی ابراہیم گجر کی حمایت کا اعلان

لاہور: (دنیا نیوز) سینئر وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ق کے سینئر نائب صدر چوہدری سالک حسین نے این اے 77 کے ضمنی انتخاب میں مرکزی مسلم لیگ کے امیدوار قاضی ابراہیم گجر کی حمایت کا اعلان کردیا۔

مرکزی مسلم لیگ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل خالد نیک گجر نے چوہدری سالک حسین سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور حمایت کے اعلان پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

این اے 77 کے ضمنی انتخاب میں قاضی ابراہیم گجر کی حمایت کے لیے اہم سیاسی رابطہ کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...