نیٹ فلکس پر سب سے زیادہ دیکھی جانیوالی سیریز اور فلموں کی فہرست

نیویارک: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں مقبول ویڈیو سٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی سیریز اور فلموں کی فہرست سامنے آ گئی۔

نیٹ فلکس طویل عرصے سے اپنے صارفین کو مختلف سیریز اور فلموں کی ایک وسیع رینج پیش کر رہا ہے جس میں ایکشن سیریز، کامیڈیز، روم-کومز وغیرہ شامل ہیں اور انہیں کافی پسند کیا جاتا ہے۔

مقبول ویڈیو سٹریمنگ پلیٹ فارم نے پچھلے 91 دنوں میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی سیریز اور فلموں کی فہرست جاری کی ہے۔

فہرست کی تفصیلات میں درج ہے کہ صارفین نے کونسے شو کو کتنے گھنٹے تک دیکھا ہے۔

فلموں کی فہرست

سیریز کی فہرست

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں