سپیس ایکس کا رواں سال 52 واں راکٹ لانچ
نیویارک: (ویب ڈیسک) سپیس ایکس نے فلوریڈا سے رواں سال اپنا 52 واں راکٹ لانچ کر دیا۔
راکٹ سے 21 سیٹلائٹس منسلک تھیں جو خلا میں بھیجی گئیں، 230 فٹ کا راکٹ فلوریڈا سے روانہ ہوا، آٹھ منٹ بعد راکٹ بحراوقیانوس میں ریڈ دی انسٹرکشنز آف شور پر اترا، یہ اکیسویں بار تھا جب راکٹ ڈرون شپ پر لینڈ کیا۔
لفٹنگ کے تقریباً ایک گھنٹہ بعد سیٹلائٹ زمین کے نچلے مدار میں داخل ہوئیں۔