نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- لاہور:اچھرہ میں ٹرانسفارمرگرنےسےخاتون کی ہلاکت کاواقعہ
  • بریکنگ :- خاتون کےشوہرکی مدعیت میں واقعہ کامقدمہ تھانہ اچھرہ میں درج
  • بریکنگ :- واپڈاانتظامیہ کی غفلت سےبیوی جاں بحق ہوئی،ایف آئی آرکامتن
  • بریکنگ :- لاہور:پولیس واپڈاانتظامیہ کےخلاف کارروائی کرے،ایف آئی آر
Coronavirus Updates

مقبوضہ کشمیر میں قتل عام، نسلی تعصب کیخلاف کانگریس میں آواز اٹھنی چاہیے، رکن امریکی کانگریس

دنیا

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی کانگریس مین جمال بومین کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں قتل عام اور نسلی تعصب کے خلاف کانگریس میں آواز اٹھنی چاہیے۔

جمال بومین کا کہنا ہے کہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور نسلی تعصب کی ہر جگہ مخالفت کرنی چاہیے، میں نے ظلم کے خلاف آواز اٹھائی، کانگریس میں گروپ بنانا چاہتا ہوں جو صرف ٹویٹ نہ کریں بلکہ اس حوالے عملی اقدام کریں۔

ان کا کہنا تھا کہ مجوزہ گروپ صدر بائیڈن پر زور ڈالے گا کہ جو کچھ کشمیر میں ہورہا ہے اُس کو فوری طور پر روکا جائے۔
 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں