نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- اسلام آباد:پولیس اہلکارناکےپرمعمول کی چیکنگ پرمامورتھے
  • بریکنگ :- دوران چیکنگ موٹرسائیکل سوار 2 دہشتگردوں نےفائرنگ کردی
  • بریکنگ :- اسلام آباد: فائرنگ سے ایک اہلکار شہید، ترجمان پولیس
  • بریکنگ :- اسلام آباد:پولیس کی جوابی کارروائی میں دونوں دہشتگردہلاک
  • بریکنگ :- کراچی کمپنی کےعلاقہ میں دہشتگردوں کی پولیس پرفائرنگ
Coronavirus Updates

خراب معیشت کی ذمہ دار پچھلی حکومت ہے:افغان وزیراعظم

دنیا

کابل:)دنیا نیوز)افغانستان کے وزیراعظم حسن اخوند نے کہا ہے کہ خراب معیشت کی ذمہ دار پچھلی حکومت ہے۔

افغان میڈیا کے مطابق طالبان کی حکومت کے وزیراعظم حسن اخوند نے عوام سے پہلاآڈیو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کو یقین دلاتے ہیں کہ کسی کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ عالمی برادری پریشانیوں میں گھری افغان عوام کی امداد کرے اورامریکا افغانستان کے 10ارب ڈالر کے منجمد اثاثے جاری کرے ۔
 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں