میانمار:فوجی اہلکاروں نے مظاہرین پر گاڑی چڑھا دی،5ہلاک

دنیا

ینگون:(دنیا نیوز)میانمار میں فوجی اہلکاروں نے مظاہرین پر گاڑی چڑھا دی جس سے 5مظاہرین ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق زخمیوں میں مقامی صحافی بھی شامل ہے۔ میانمار کی فوج نے 15 مظاہرین کو گرفتار بھی کر لیا ۔

مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن میں اب تک 1300 سے زائد مظاہرین ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف فروری سے عوامی احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔
 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں