یورپی یونین اور خلیجی ممالک کا آبنائے ہرمز غیر مشروط طور پر کھولنے کا مطالبہ

ابوظہبی: (دنیا نیوز) یورپی یونین اور خلیجی ممالک نے ایران سے آبنائے ہرمز کو بحری آمد و رفت کیلئے غیر مشروط طور پر کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔

یورپی یونین اور خلیجی ممالک نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں یورپی یونین اور خلیجی ممالک نے آبنائے ہرمز پر کسی بھی غیر قانونی دعوے کو مسترد کر دیا۔

جاری بیان میں یورپی یونین اور خلیجی ممالک نے آبنائے ہرمز میں بین الاقوامی جہاز رانی پر اجازت نامے یا فیس کے نفاذ کی بھی مخالفت کی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...