سعودی عرب پر حملہ: عراقی وزیراعظم نے تحقیقات کا حکم دیدیا
بغداد: (دنیا نیوز) عراقی سرزمین سے سعودی عرب پر حملے پرعراقی وزیراعظم نے تحقیقات کا حکم دے دیا۔
اطلاعات کے مطابق حملہ عراق میں موجود ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا نے کیا، دفتر عراقی وزیراعظم کے مطابق عراق سرزمین کو ہمسایہ ممالک پر حملوں کیلئے استعمال ہونے کی اجازت نہیں دیں گے۔
عراق سے ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا کے سعودی عرب پر حملے کی تحقیقات جاری ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments