محمد باقر قالیباف نے دھونس اور جھوٹی خبروں کی حکمت عملی ناکام قرار دیدی
تہران: (دنیا نیوز) ایرانی کے سپیکر محمد باقر قالیباف نے دھونس اور جھوٹی خبروں کی حکمت عملی ناکام قرار دے دی۔
ایرانی سپیکر محمد باقر قالیباف نے ایکس پر بیان میں کہا کہ حقائق تسلیم کریں، وعدے پورے کریں، مزید ڈرامائی سفارت کاری قبول نہیں، انہوں نے حملے کی دھمکیوں کو ڈرامائی سفارت کاری قرار دے دیا۔
محمد باقر قالیباف نے مزید کہا کہ دنیا کو ڈرامے نہیں، ذمہ دار سفارت کاری کی ضرورت ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments