نیپرا نے سولر ریگولیشنز 2026 میں ترمیم کر دی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: (دنیا نیوز) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سولر ریگولیشنز 2026 میں ترمیم کرتے ہوئے نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 25 کلوواٹ تک بجلی پیدا کرنے والے سولر صارفین کو اب نیپرا سے پیشگی اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

نیپرا نے متعلقہ بجلی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کو ایسے سولر کنکشنز کی براہ راست منظوری دینے کا اختیار دے دیا ہے۔

نئے نوٹیفکیشن کے تحت 25 کلوواٹ تک کے سولر صارفین کے لیے منظوری کا عمل آسان بناتے ہوئے نیپرا سے اجازت لینے کی شرط ختم کر دی گئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...