گولان کا خطہ شام کا حصہ رہے گا: شامی صدر احمد الشرع

نیویارک: (دنیا نیوز) شامی صدر احمد الشرع نے کہا کہ گولان کا خطہ شام کا حصہ رہے گا۔

شامی صدر احمد الشرع نے جنرل اسمبلی میں خطاب میں کہا کہ ہماری خودمختاری اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی ہر کوشش کو سختی سے روکا جائے گا۔

احمد الشرع کا مزید کہنا ہے کہ گولان پر قبضے کی کسی بھی کوشش کو ناکام بنا دیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...