سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ کرنے والے فلائی دبئی طیارے کے مسافر تل ابیب پہنچ گئے
تل ابیب: (دنیا نیوز) سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ کرنے والے فلائی دبئی کے طیارے کے مسافر متبادل پرواز کے ذریعے تل ابیب پہنچ گئے۔
فلائی دبئی کی متبادل پرواز مسافروں کو سعودی عرب سے تل ابیب لے کر پہنچی۔
رپورٹس کے مطابق پائلٹس کے مابین مبینہ جھگڑے کے بعد طیارے کو سعودی عرب کے تبوک ایئرپورٹ پر اتارا گیا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments