زمینی کارروائی کی تو ایران حملہ آوروں کا قبرستان بن جائے گا: پاسداران انقلاب
تہران: (دنیا نیوز) ایرانی پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ زمینی کارروائی کی صورت میں ایران حملہ آوروں کا قبرستان بن جائے گا۔
ایرانی پاسداران انقلاب کے شعبہ سیاسی امور کے عہدیدار کا کہنا ہے کہ دشمن نے زمینی حملے کی غلطی کی تو اسے بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔
ایرانی عہدیداران کا مزید کہنا ہے کہ ایران میں زمینی کارروائی کرنے والوں کو تباہی کا سامنا کرنا پڑے گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments