امریکی صدر کی ری پبلکن رکن مائیک لاولر کو ووٹ دینے کی اپیل
واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیو یارک کے ووٹرز کے نام اہم پیغام جاری کر دیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے پیغام میں کہا کہ آج پوری امریکی قوم کی نظریں ایک بار پھر نیو یارک پر ہیں، ری پبلکن رکن امیدوار مائیک لاولر کی مکمل حمایت کرتا ہوں۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ مائیک لاولر نیو یارک کی اپنی نشست کا دفاع کر رہے ہیں، ہر ووٹ اہم ہے، آج اپنی آواز بلند کریں اور مائیک لاولر کو ووٹ دیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments