حوثی ملیشیا جارحیت سے باز نہ آئی، سعودیہ پر بیلسٹک میزائل اور ڈرون حملے
ریاض: (دنیا نیوز) حوثی ملیشیا جارحیت سے باز نہ آئی، سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل اور ڈرون حملے کئے۔
ترجمان سعودی فوجی اتحاد کا کہنا ہے مکہ ریجن میں ایک ڈرون کو تباہ کردیا گیا، حوثی ملیشیا نے سعودی عرب کے شہر نجران کی جانب بھی 2 بیلسٹک میزائل داغے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ سعودی فضائی دفاع نے دونوں بیلسٹک میزائل تباہ کردیئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments