امریکا نے میکسیکو کو بلیک ہاک فوجی ہیلی کاپٹرز فروخت کرنے کی منظوری دیدی
واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکا نے میکسیکو کو بلیک ہاک فوجی ہیلی کاپٹرز فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔
میکسیکو کو یو ایچ 60 ایم بلیک ہاک ہیلی کاپٹرز فروخت کیے جائیں گے، میکسیکو کے ساتھ دفاعی معاہدے کی مالیت ایک ارب 8 کروڑ ڈالر ہے۔
امریکی دفاعی کمپنی سکورسکی ممکنہ معاہدے کی مرکزی ٹھیکیدار ہوگی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments