روس اور یوکرین کے مذاکرات میں یورپی ممالک بھی شریک ہوں گے: فرانس
پیرس: (دنیا نیوز) فرانسیسی وزیر خارجہ نے کہا کہ روس اور یوکرین مذاکرات میں یورپی ممالک بھی شریک ہوں گے۔
فرانسیسی وزیر خارجہ نے کہا کہ دس اور گیارہ نومبر کو ابوظہبی میں مذاکرات متوقع ہیں، امریکا مذاکرات میں ثالث کا کردار ادا کرے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ جنگ کے خاتمے، جنگ بندی اور مستقبل کے سکیورٹی انتظامات پر بات چیت ہوگی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments