گولڈن ریذیڈنسی کارڈ سامنے لے آئے

 گولڈن ریذیڈنسی کارڈ سامنے لے آئے

واشنگٹن(اے ایف پی، مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرمپ کی تصویر والا گولڈن ریذیڈنسی کارڈ سامنے آگیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ایئر فورس ون پر پریس کانفرنس کے دوران امریکی صدر نے اپنی تصویر والا کارڈ دکھایا اور صحافیوں سے مذاق میں کہا کہ کیا کوئی اسے خریدنا چاہتا ہے ؟۔یہ کارڈ شکل میں کریڈٹ کارڈ سے ملتا جلتا ہے ،اس کے ڈیزائن میں ٹرمپ کا چہرہ دیکھا جا سکتا ہے ۔یاد رہے صدر ٹرمپ نے امیر غیر ملکیوں کو 50لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری پر امریکی شہریت دینے کیلئے گولڈن ریزیڈنسی کارڈ جاری کیا ہے ،ٹرمپ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اب تک ایک ہزار کارڈ فروخت ہو چکے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں