اداکارہ ورلکشمی سرتکمار کا بچپن میں جنسی ہراسانی کا شکار ہونے کا انکشاف

 اداکارہ ورلکشمی سرتکمار کا بچپن میں جنسی ہراسانی کا شکار ہونے کا انکشاف

ممبئی (شوبزڈیسک) بھارتی اداکارہ ورلکشمی سرتکمار نے ایک شو کے دوران انکشاف کیا کہ انہیں بچپن میں جنسی ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

شو میں ایک امیدوار نے ہراسانی کا ذکر کیا، جس پر ورلکشمی جذباتی ہوگئیں اور اپنی کہانی شیئر کرتے ہوئے کہا، ‘میں بھی آپ کی طرح ہوں۔ میرے والدین کام پر جاتے تھے اور مجھے دوسروں کی دیکھ بھال میں چھوڑ دیتے تھے۔ اس دوران پانچ سے چھ افراد نے مجھے ہراساں کیا ’۔ والدین بچوں کو ‘اچھے اور برے ٹچ’ کے بارے میں آگاہ کریں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں