غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں افغانیوں کو پاکستان چھوڑنے کی مہلت ختم، یکم اپریل سے بیدخلی

غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں افغانیوں کو پاکستان چھوڑنے  کی مہلت ختم، یکم اپریل سے بیدخلی

لاہور(این این آئی)غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو پاکستان چھوڑنے کیلئے دی گئی مہلت آج (پیرکے روز) ختم ہو جائے گی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

واپس نہ جانے والوں کیخلاف کارروائی کے طورپریکم اپریل سے ملک بدری کا عمل شروع کر دیا جائے گا۔ حکام کے مطابق واپسی کے عمل میں کسی سے ناروا سلوک نہیں کیا جائے گا اور واپس جانے والوں کیلئے خوراک اور صحت کی سہولیات فراہمی کیلئے انتظامات کئے گئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں