ذرا مسکرائیے

تحریر : روزنامہ دنیا


ایک شخص اپنے بیٹے کے ساتھ پارک میں گھوم رہا تھا کہ وہ راستہ بھول گیا۔ بہت ڈھونڈا مگر راستہ نہیں ملا۔ جب تھکن سے برا حال ہو گیا تو وہ ایک جگہ بیٹھ گئے ۔

اس شخص نے اپنے بیٹے کو مارنا شروع کر دیا اور بولا: گدھے! میں تو راستہ بھول گیا ہوں تم تو گھر جائو، تمہاری ماں انتظار کر رہی ہو گی۔

٭٭٭

بیٹا(باپ سے): کیا آپ اندھیرے میں لکھ سکتے ہیں۔

 باپ: ہاں ہاں اس میں کیا مشکل ہے۔ 

بیٹا تو پھر جلدی سے لائٹ بجھا کر میری سکول رپورٹ پر دستخط کر دیں۔

٭٭٭

بیٹا (باپ سے) : ابو! دودھ کے برتن میں چوہا گر گیا ہے۔

 باپ:پھر تم نے کیا کیا؟۔ 

بیٹا:ابو میں نے برتن میں بلی چھوڑ دی ہے۔

٭٭٭

ایک بیوقوف(دوسرے سے): خدا کا شکر ہے کہ میں انگلستان میں پیدا نہیں ہوا۔

دوسرا بیوقوف: کیوں؟

پہلا بیوقوف: مجھے انگریزی نہیں آتی

٭٭٭

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...

خوشیاں بانٹنا !

آج چھٹی کا دن ہونے کے باوجود فرحان بہت اداس بیٹھا تھا۔ اس کی اداسی کو دیکھ کر اس کی اماں نے پوچھا: کیا بات ہے ؟ کیوں اداس ہو؟ کل ٹیسٹ ٹھیک ہوا تھا ؟۔تو اس نے جواب دیا:جی سب ٹھیک ہے۔

گنیز بک 2027ء میں شامل دنیا کے ہونہار بچے!

کارمیلا چلری واٹسن:کم عمری میں خدمتِ خلق کا عظیم کارنامہ دینے والی کم عمر بچی

جادوئی خوشبو

نیلے شفاف پانیوں کی گہرائی میں جادوئی دنیا آباد تھی۔ اسی سمندری سلطنت میں چنبیلی نامی خوبصورت جل پری رہتی تھی۔ چنبیلی کا دل سمندر کی وسعت سے زیادہ اپنے پیارے پھولوں سے جڑا تھا۔

خلائی سوٹ کیوں ضروری ہے؟

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ خلا باز جب زمین سے دور خلا میں جاتے ہیں تو وہ خاص قسم کا لباس کیوں پہنتے ہیں؟ خلائی سوٹ خلا بازوں کو خلا کے خطرناک ماحول سے محفوظ رکھتا ہے۔

پیدا کر لیں جذبہ خدمت

پیدا کر لیں جذبہ خدمت،خدمت سے ملتی ہے جنت

نصیحت آموز باتیں

٭…اپنی غلطیوں سے سیکھو، انہیں دہراؤ نہیں۔