جماعت اسلامی یوتھ کی ریلی شہدا تحریک آزادی کو خراج تحسین

جماعت اسلامی یوتھ کی ریلی  شہدا تحریک آزادی کو خراج تحسین

وہاڑی (نمائندہ خصوصی)جماعت اسلامی یوتھ کے زیر اہتمام وی چوک سے ریلی نکالی گئی جس کی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 قیادت ضلعی صدر جے آئی یوتھ علی وقاص ہنجراء سمیت دیگر نے کی ریلی میں نوجوانوں کی کثیر تعداد شریک تھی جنہوں نے پورے شہر میں فلک شگاف نعرے لگاتے ہوئے چکر لگائے پریس کلب کے باہر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے تحریک آزادی کے دوران شہداء کی قربانیوں کو اجاگر کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں