جائیداد کے تنازعہ پر مکان پر دھاو ا، قبضہ کی کو شش

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے بنگلہ شاہ حسین میں جائیداد کے تنازعہ پر ریاض وغیرہ نے شمیم بی بی کے مکان پر دھاو ابول کر۔۔۔
مبینہ طور پر زبردستی قبضہ کی کوشش کی اور اہل خانہ کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے رہے ، تاہم اہل محلہ کی مداخلت پر فرار ہو گئے متاثرہ خاتون کی اطلاع پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔