پولیس اور عوام کے مابین فاصلے سمٹ رہے ،آر پی او

 پولیس اور عوام کے مابین فاصلے سمٹ رہے ،آر پی او

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )آر پی او سرگودھا محمد شہزاد آصف خان نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت پولیس اور عوام کے مابین فاصلے سمٹ رہے ہیں اور عام آ دمی کی انصاف تک رسائی میں حائل کاوٹیں ختم ہو چکی ہیں۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

انشاء اﷲ معاشرے کے کسی بھی فرد کے ساتھ نا انصافی نہیں ہو گی اور وطن عزیز میں جرائم سے پاک مثالی معاشرے کی تشکیل کا خواب پورا ہو گا وہ دورہ خوشاب کے دوران تھانہ جوڑا کلاں میں کھلی کچہری کے شرکاے سے خطاب کر رہے تھے ۔ کھلی کچہری میں ڈی پی او خوشاب توقیر محمد نعیم ایس ایچ او جوڑہ کلاں سمیت پولیس کے دیگر افسراں اور دور دراز کے علاقوں سے آنیوالے افراد کی کثیر تعداد موجود تھی ۔ آر پی او سرگودھا نے کھلی کچہری میں آنیوالے تمام شہریوں کے مسائل و شکایات سنیں اور ان کیازالہ کے لیے موقع پر احکامات جاری کیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں