فوڈ سیفٹی ٹیموں کی عید کی چھٹیوں پر کارروائیاں،5یونٹ سیل،جرمانے ،وارننگ نوٹسز

 فوڈ سیفٹی ٹیموں کی عید کی چھٹیوں  پر کارروائیاں،5یونٹ  سیل،جرمانے ،وارننگ نوٹسز

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)فوڈ سیفٹی ٹیموں نے عید کی چھٹیوں کے دوران سرگودھا میں کارروائیاں کرتے ہوئے سویٹس و ڈیری شاپس سمیت درجن سے زائد فوڈ پوائنٹس کوملاوٹی دودھ کی سٹوریج۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

مضر صحت اشیاء کی فروخت،ممنوعہ اجزاء سے مٹھائیوں کی پروڈکشن،صفائی کے ناقص انتظامات، غیر معیاری سٹوریج اور سابقہ نوٹسز کی عدم تعمیل کے باعث پانچ یونٹس سیل کرنے کے ساتھ ساتھ مجموعی طور پر ڈیڑھ لاکھ روپے سے زائدجرمانہ عائد کر دیااوردرجنوں دوکانداروں کو معمولی نقائص پر وارننگ نوٹسز جاری کیے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں