مز ید 10رو پے فی یونٹ بجلی کے نرخ کم کئے جائیں،ذوالفقار علی بھٹی

گودھا(سٹاف رپورٹر)ایم پی اے ذوالفقار علی بھٹی نے کہاہے کہ و ز یر اعظم کی طرف سے بجلی سستی کر نے کا پر و گر ا م حا تم طائی کی قبر پر لا ت ما ر نے کے مترادف ہے۔۔۔
جس طرح آئی پی پیز سے مذا کر ات کے نتیجہ میں بچت ہو ئی اسی تنا سب سے بجلی صارفین کو ریلیف فراہم کیا جا ئے کم از کم مز ید 10رو پے فی یونٹ بجلی کے نرخ گھٹا ئے جا ئیں اور تمام شعبہ جا ت کو ا س کا فائدہ پہنچا یا جا ئے ۔