مرغوں کی لڑائی پر جوا،4 گرفتار،4ملزم فرا رہو گئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)مرغے لڑا کر جوا کھیلنے والے مزید چار افراد گرفتار، چار فرار ہو گئے ، 66شمالی میں چھاپہ مارکر عزیر وغیرہ 4افراد کو گرفتار کر کے مرغے اور داؤ پر لگی بھاری رقوم برآمد کر لی گئیں،مقدمہ درج کرلیا گیا۔
مرغے لڑا کر جوا کھیلنے والے مزید چار افراد گرفتار، چار فرار ہو گئے ، 66شمالی میں چھاپہ مارکر عزیر وغیرہ 4افراد کو گرفتار کر کے مرغے اور داؤ پر لگی بھاری رقوم برآمد کر لی گئیں،مقدمہ درج کرلیا گیا۔