ون ویلنگ کرنے والا حوالات میں بند

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کرنے والا منچلا حوالات پہنچ گیا۔ پائپاں والا پل کے قریب وارڈن محمد عمران نے علی رضا نامی موٹرسائیکل سوار کو قابو کرلیا پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کرنے والا منچلا حوالات پہنچ گیا۔ پائپاں والا پل کے قریب وارڈن محمد عمران نے علی رضا نامی موٹرسائیکل سوار کو قابو کرلیا پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا