7 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار

7 سالہ بچی سے زیادتی  کی کوشش، ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)کاہنہ میں 7 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

پولیس کے مطابق بچی مسجد سے پانی لینے جا رہی تھی۔ ملزم نے ورغلا کر زیادتی کی کوشش کی۔ بچی کے شورمچانے پر ملزم نے فرار ہونے کی کوشش کی۔15 کال پر کارروائی کرتے ہوئے کاہنہ پولیس نے واقعے میں ملوث ملزم خرم کو گرفتارکر لیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں