وارداتیں‘شہری موٹرسائیکل نقدی ودیگر سامان سے محروم

وارداتیں‘شہری موٹرسائیکل  نقدی ودیگر سامان سے محروم

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)مختلف وارداتوں میں شہری موٹرسائیکل ،نقدی ودیگر سامان سے محروم،ڈاکو ایک شہری سے موٹرسائیکل،دوسرے سے موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

کوٹ ادو کے نواحی علاقہ احسانپور کا رہائشی محمد عمران موٹرسائیکل پرواپس آرہا تھاکہ تین ڈاکوؤں نے اسے روک لیا اور گن پوائنٹ پر نیا 125 موٹرسائیکل اور قیمتی موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں