پولیس نے اسلحے کی نمائش کے شوقین کو گرفتار کر لیا

 پولیس نے اسلحے کی نمائش  کے شوقین کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ پیپلز کالونی پولیس نے فتح آباد کے قریب کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 اسلحے کے نمائش کرنے اور دیگر شہریوں کے لئے خوف کی علامت بننے والے ملزم کو حراست میں لے لیا، ملزم کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرکے مقدمہ بھی درج کر لیاگیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں