سابقہ رنجش کی بناء پر شہری کو فائرنگ کر کے زخمی کردیا گیا

سابقہ رنجش کی بناء پر شہری کو  فائرنگ کر کے زخمی کردیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بناء پر شہری کو فائرنگ کر کے لہو لہان کردیا گیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تھانہ رضا آباد کے علاقے بازار نمبر3 کے رہائشی فرحان علی نے پولیس کو بتایا کہ اس کے بھائی کو ملزم اعجاز کی جانب سے مبینہ طور پر قابو کر لیا گیا اور سابقہ رنجش کی بناء پر تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ فائرنگ کرتے ہوئے لہو لہان کر دیا گیا اور بعد ازاں ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گیا،پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں