پتنگیں اور ڈور برآمد،2 ملزم گرفتار

پتنگیں اور ڈور برآمد،2 ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)چوہنگ پولیس نے پتنگ بازی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزم گرفتار کر لئے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 ترجمان کے مطابق چوہنگ پولیس نے ملتان روڈ ٹھوکر سے سنیپ چیکنگ کے دوران راحت علی اور تصور اسحاق کو گرفتار کر کے 12چرخیاں کیمیکل ڈور، 7 پنے ، 1 چرخی سٹینڈ، درجنوں پتنگیں ،کیمیکل اورشیشہ برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں