بچی سے نازیبا حرکات خاتون پر تشدد ،دو ملزم گرفتار

بچی سے نازیبا حرکات خاتون پر تشدد ،دو ملزم گرفتار

وہاڑی (نمائندہ خصوصی)بچی سے نازیبا حرکا ت اورخاتون پر تشدد اور قتل کی دھمکیاں دینے پردو ملزم گرفتار۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

بچوں کا استحصال اب نہیں مہم کے سلسلے میں 12سالہ بچی سے نازیبا حرکات کر نے والے مفرور ملزم شاہد عظیم کو واردات کے دوگھنٹے بعد گرفتار کر لیا گیا۔ ٹھنگی پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔ پولیس تھانہ سٹی وہاڑی نے خاتون کو زدو کوب کر نے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے ملزم نذیر کو گرفتار کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں