جھوٹی کالز،خاتون سمیت 3پر مقدمات

جھوٹی کالز،خاتون سمیت 3پر مقدمات

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)جھوٹی اطلاعات کے ذریعے پولیس کی دوڑیں لگوانے پر تین افراد قانون کے شکنجے میں آ گئے ، پھلروان کی شبنم بی بی ،122جنوبی کے شہبازاور لعلوالی کے مشتاق کیخلاف مقدما ت درج کرلئے گئے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

جھوٹی اطلاعات کے ذریعے پولیس کی دوڑیں لگوانے پر تین افراد قانون کے شکنجے میں آ گئے ، پھلروان کی شبنم بی بی ،122جنوبی کے شہبازاور لعلوالی کے مشتاق کیخلاف مقدما ت درج کرلئے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں