گوجرہ :اوباش شخص نے سا تھیو ں کی مدد سے دوشیزہ کو اغوا کرلیا

گوجرہ :اوباش شخص نے سا تھیو ں  کی مدد سے دوشیزہ کو اغوا کرلیا

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا )اوباش شخص نے دو ساتھیوں کی مدد سے دوشیزہ کو اغوا کرلیا ۔ معلو م ہوا ہے کہ۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 چک نمبر 364 ج ب کے یو سف مسیح کی 18 سالہ بیٹی (ل )گھر میں موجود تھی کہ عزیز کا لو نی 364 ج ب کا رہائشی داؤد مسیح اپنے دو نا معلو م سا تھیو ں کے ہمراہ وہاں آ گیا اور اسکی بیٹی کو زبردستی اغوا کرکے فرار ہو گیا، اطلاع ملنے پر سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرکے مغویہ اور ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں