احسان اللہ سپلیمینٹری پک میں پشاور زلمی میں شامل

احسان اللہ سپلیمینٹری پک  میں پشاور زلمی میں شامل

لاہور(سپورٹس دیسک )ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 10 ویں ایڈیشن میں پشاور زلمی نے فاسٹ بولر احسان اللہ کو اپنے سکواڈ میں شامل کر لیا۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی نے کہاکہ احسان للہ کو ٹیم زلمی میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ڈائریکٹر کرکٹ پشاور زلمی محمد اکرم نے کہاکہ احسان اللہ دو مہینے سے ہمارے ساتھ موجود اور رابطے میں ہے ، احسان اللہ پاکستان کیلئے اثاثہ ہیں، ان کو سپورٹ کرینگے ، احسان اللہ کو پشاور زلمی نے سپلیمینٹری پک میں سکواڈ میں شامل کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں