نیشنل گیمز: والی بال ٹرائلز میں 55 سے زائدگرلزکھلاڑیوں کی شرکت

لاہور (سپورٹس ڈیسک )35 ویں نیشنل گیمز 2025 کے سلسلہ میں والی بال گرلز کھلاڑیوں کے ٹرائلز سمن آباد سپورٹس کمپلیکس فیصل آباد میں ہوئے۔۔
جس میں پنجاب بھر سے والی بال کی 55 سے زائدگرلزکھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز، سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام منعقدہ ٹرائلز کے موقع پرڈویژنل سپورٹس آفیسر شاہ منظرفرید،ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ اینڈ پلاننگ طارق خانزادہ اور بھی موجود تھے ۔