19جرائم پیشہ گرفتار‘ بھاری مقدار میں منشیات‘اسلحہ برآمد

وہاڑی (خبرنگار،نمائندہ خصوصی)وہاڑی پولیس نے24 کے دوران جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیوں میں 19ملزم گرفتار کر لئے، 10منشیات فروش۔۔۔
ناجائز اسلحہ رکھنے والے 5اور 4اشتہاری ملزم شامل ہیں ۔وہاڑی پولیس نے گرفتار ملزموں سے3350گرام ہیروئن 1400گرام چرس ‘201لٹر شراب اور5عدد 30بور پسٹل بھی برآمد کیا۔ مقدمات درج کر کے کارروائی شروع کردی گئی۔