حافظ آباد:وین کی موٹر سائیکل کو ٹکر،نوجوان جاں بحق

حافظ آباد:وین کی موٹر سائیکل کو ٹکر،نوجوان جاں بحق

حافظ آباد(نمائندہ دُنیا )وچھوکی خورد کے قریب تیز رفتارمسافر وین کی موٹر سائیکل کو ٹکر،نوجوان جاں بحق ۔خاتون سمیت دوافراد شدید زخمی۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 امیر حسن ولد محمدافضل موٹر سائیکل پر محمد ارشاد بی بی اور محمد افضل کے ہمراہ سوار ہوکر آرہا تھا کہ وچھوکی کے قریب تیز رفتار مسافروین نے موٹر سائیکل کوٹکر دے ماری ،جس کے نتیجہ میں محمد افضل موقع پر جاں بحق ہوگئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں